سلام دوستو
ڈیفنس فیز 4 میں سعودی ایمبیسی سے لگ بھگ ایک کلومیٹرسے کم فاصلہ پر ایک شاندار رہائش کرایہ کے لیے خالی ہے۔
۔۔ 630 مربع گز کے اس مکان کی پہلی منزل، جس میں 3 بیڈروم دو عدد مزید کمرے، بڑی کھلی بیٹھک، اوون کے ساتھ کچن، ایک بڑا کامن لان، کار پارکنگ، پردے، مرد کارکن کے لیے شراکت کی رہائش، ایک ہمہ وقت فری گارڈ، 5 اسپلٹ اے سی کے ساتھ مناسب کرایہ اور چند شرائط کے ساتھ موجود ہے۔ ۔۔
صرف گارنٹیڈ کمپنی لیز۔۔۔ Only Company Lease..
آج ہی رابطہ کیجیے۔
ہاشم سید
جستجو
03232722800 Cell Phone
No comments:
Post a Comment