Justuju Tv جستجو ٹی وی

Tuesday, July 22, 2008

A 2 Rooms Corner Apartment for Sale in Gulistan e Jauhar گلستان جوہر میں دو کمروں کا ایک فلیٹ برائے فروخت

گلستان جوہر کے بلاک ۱۹ میں جوہر موڑ کے قریب ایک اچھے پراجیکٹ، الحرمین ، میں ایک دو کمروں کا کارنر فلیٹ برائے فروخت ہے۔ اس کا رقبہ ۷۵۰ اسکوئر فٹ ہے۔ اور یہ پہلی منزل پر ہی واقع ہے۔ گرائونڈ فلور پر کار پارکنگ ہے۔ اس پراجیکٹ میں لفٹس، جنریٹر موجود ہیں۔ اچھا ماحول ہے۔ یہ علاقہ فیصل کنٹونمنٹ کے تحت آتا ہے، تاہم، تمام خرید وفروخت رجسٹرڈ پاور پر ہی ہوتی ہے۔

A nice 2 bed room Corner flat is available in Al Harmain project, near Jauhar Mor, block 19. This is for sale only. There is plenty of parking space, lifts, and generators.

The market value is thought to be around Rs. 16 lacs. It would be sold in accordance with the latest market values only, which could go higher too. Call today for inspection.


No comments: