الکرم اسکوئر کی پریس چھاپہ خانوں کی مارکیٹ میں ایک دکان برائے فروخت ہے۔ فی الحال اس دکان میں کرایہ دار ہیں، جو دکان خالی بھی کرسکتے ہیں۔ یہ دکان لگ بھگ 450,000 ۔۔۔۔ کی ہے۔۔ اس کا سائز 120 اسکوئر فٹ ہے۔
اس مارکیٹ میں زیادہ تر چھاپہ خانوں / پریس کا کام ہوتا ہے۔ یہاں بجلی "مفت" سپلائی ہورہی ہے۔ :) اور یہاں ماہانہ مینٹیننس بھی بہت ہی معمولی ہے۔ یہ سوروپیے ماہانہ ہے۔ یہاں خاصی پارکنگ موجود ہے۔
A shop in Al Karam Square Press Market is for sale. Its price is around Rs. 450,000. Currently it is earning a monthly rental of Rs. 3,300 PM in two portions. Its size is 120 Square Foot.
Here there is plenty of parking, and the electricity is almost free for now. Only a sum of Rs. 100 PM maintenance is payable.
No comments:
Post a Comment